شاداب خان نے اپنی پارفارمنس سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

شاداب خان نے اپنی پارفارمنس سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

بھارت میں ورلڈکپ کے لیے موجود ٹیم کی تیاریوں اور کھلاڑیوں کی فٹنس پر بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ایشیاکپ میں غلطیاں کیں مگر ورلڈکپ میں تگڑی ٹیم بن کراتریں گے۔

انہوں نے کہا کہ میگاایونٹ میں پرفارم کرتے ہیں تو سپراسٹارز بنتے ہیں گرین جرسی پہنتےہیں تو پوری قوم کی آپ سے تواقعات بڑھ جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فخرزمان جب بھی پرفارم کرتے ہیں تو ٹیم جیتتی ہے ورلڈکپ لمبا ٹورنامنٹ ہے کنڈیشنز اور فٹنس تمام ٹیموں کیلئے اہم ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئراینکر سہیل وڑائچ کی امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبرکلے (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اینکر سہیل وڑائچ نے امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

جوز بٹلر نے ورلڈ کپ 2023 کے بعد ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کیا کہا؟جوز بٹلر نے ورلڈ کپ 2023 کے بعد ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کیا کہا؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔جیو نیوز کا ذرائع کےحوالے سے کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
مزید پڑھ »

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںاداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:22:08