اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ

کیا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، اداکارہ نے آج شادی کی پرمسرت تقریب کیلئے کسی گرینڈ ہال کی بکنگ کے بجائے آج کل ٹرینڈ کرتی ڈیسٹی نیشن ویڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب کیلئے مری میں واقع فائیو سٹار ریزورٹ پی سی ہوٹل بھوربن کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اس خاص تقریب میں اداکارہ کے چند قریبی رشتے دار اور دوست احباب

کو مدعو کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق آج ہونے والی شادی کی تقریب سے قبل ہوٹل اور اردگرد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ہوٹل کے عملے کو بھی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی ان کے قریبی دوست سلیم خان سے ہو رہی ہے، تاہم اس خبر سے متعلق اب تک اداکارہ کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین ہڑتال پر چلے گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال ،ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار
مزید پڑھ »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرمانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرمویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانبھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغانستان کے سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کو ایک خط ارسال کیا گیا
مزید پڑھ »

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہےزیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہےیہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں، محققین
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو منظرِعام پرپرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو منظرِعام پرپرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروایا
مزید پڑھ »

’پرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو‘’پرینیتی چوپڑا اور راگھو کی شادی کی مکمل ویڈیو‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:52:03