زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

یہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں، محققین

برطانوی محققین کی ٹیم نے کہا ہے کہ الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم کرنے میں موثر ہوتے ہیں وہ کم سوتے ہیں جبکہ الفاظ سیکھنے کی اور ذہنی صلاحیتوں میں کمی کے حامل بچے زیادہ سوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے ذریعے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق جو بچے کثرت سے سوتے ہیں ان میں الفاظ کے ذخیرے کی کم ہوتی ہے اور علمی صلاحیتیں کمزور ہوتی ہیں۔ یہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں۔

تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے اگرچہ زیادہ نیند کم علمی صلاحیت سے منسلک ہے تاہم ایسے بچوں کی نیند کا دورانیہ کم کرنے سے ذہنی نشوونما میں بہتری نہیں آئے گی۔ بچوں کو جتنی نیند کی ضرورت ہے والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اتنا سونے دیں۔ تحقیق کے سرکردہ محقق ڈاکٹر تھیوڈورا گلیگا نے کہا کہ بچے کی نیند کو لے کر والدین کو بے چینی ہوتی ہے۔ والدین کو اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ ان کے بچے اپنی عمر کے مطابق اُتنی نیند نہیں لے پارہے یا بہت زیادہ سورہے ہیں تاہم ہماری تحقیق بتاتی ہے کہ بچے کے سونے کا دورانیہ اس کی انفرادی علمی ضرورت کو ظاہر کرتا ہے۔ کچھ بچے نیند کے دوران معلومات کو مستحکم کرنے میں زیادہ کارآمد ہوتے ہیں، جبکہ کمی ذہنی صلاحیتوں کے حامل بچے زیادہ سوتے ہیں کثرت سے سوتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوتے پوتیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان دادی اسکول میں حساب سیکھنے لگیںپوتے پوتیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان دادی اسکول میں حساب سیکھنے لگیںدادی کے گنتی، پہاڑے اور جمع تفریق سیکھنے سے شرارتی بچوں کی ’دیہاڑی‘ ماری گئی
مزید پڑھ »

مکڈونلڈ اپنے مینیو میں مزید آئٹمز شامل کیوں نہیں کرتا ؟ سابق شیف نے فوڈ چین کا سب سے بڑا راز بتا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مکڈونلڈزدنیا کی معروف ترین فاسٹ فوڈ چینز میں سے ایک ہے، جس کے مینیو میں حیران کن طور پر زیادہ آئٹمز شامل نہیں ہے اور انین رنگز (Onion
مزید پڑھ »

بھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیںبھرپور نشاستہ کی حامل سبزیاں درمیانی عمر میں وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتی ہیںجن کی غذا کا زیادہ حصہ مٹر، مکئی اور آلو پر ہوتا ہے درمیانی عمر میں انکے وزن بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیالاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:18:09