ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آج صوبہ خیبر پختونخوا میں ہنگو میں مسجد میں اس وقت دھماکا ہوا جب نماز جمعہ کے لیے خطبہ دیا جا رہا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 نمازی شہید جب کہ 12 زخمی ہوئے۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، 2خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے کیلئے پہنچے تھے، فائرنگ کے تبادلے کے وقت نمازی بروقت مسجد سے نکلنے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے بروقت اقدام سے ایک خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر ہلاک کردیا گیا، نمازیوں کے عین وقت پر مسجد سے نکلنے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمیہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگو میں تھانے ک اور مسجد  پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد  زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
مزید پڑھ »

رنیبر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاریرنیبر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاریٹیزر کو ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور وہ مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:29:07