' مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ ہمارے اس فیصلے کو لوگوں کا اتنا مثبت ردعمل ملے گا، لوگ بےحد پرجوش نظر آئے' DawnNews invitation plants marriage
ویسے تو زیادہ تر مشرقی شادیوں کی تقریبات نہایت دھوم دھام سے منعقد کی جاتی ہیں لیکن حالیہ برسوں میں دیکھا جاتا رہا ہے کہ لوگ اپنی شادیوں میں نت نئے آئیڈیاز بھی سامنے لارہے ہیں جن میں سے کچھ دلچسپ ہوتے ہیں البتہ کچھ دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔لیکن بھارتی شہر بھوپال سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی شادی کے دعوت نامے میں کارڈ کی جگہ پودے کا انتخاب کرکے سب کو حیران کردیا۔کے مطابق بزنس مین پرانشو کانکین اور ان کے بھائی پراتیک ہمیشہ سے شادی کی ایسی تقریب منعقد کرنا چاہتے تھے جو ماحول دوست...
والدہ کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے بعدازاں ان بھائیوں نے کارڈز کی جگہ پودوں کو شادی کے دعوت نامے کے طور پر تقسیم کرنا شروع کیا، جسے انہوں نے 'گرین انوائٹ' کا نام دیا۔پراتیک کے مطابق یہ پودے 3 سے 4 سال تک گھر میں رکھے جاسکتے ہیں۔والدہ ان کے اس فیصلے سے مطمئن نہیں تھیں تاہم مہمانوں کو ان بھائیوں کا یہ خیال بےحد پسند آیا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس ایک پودے کی قیمت 68 بھارتی روپے کے قریب بنی، جو کہ ایک کارڈ کی رقم کے برابر ہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ USResearch Online Couples Met
مزید پڑھ »
2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچسوشل میڈیا کے ذریعے امریکی ایحارمنی اور ایمپریل بزنس کالج نے ایک ریسرچ جاری کی ہے جس کے
مزید پڑھ »
دنیا کے آدھے سے زائد جوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے، تحقیقدنیا کے آدھے سے زائد جوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے، تحقیق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »