شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد Shaziamurri Mayorkarachi congratulates
رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کا بیٹا ہے اور وہ کراچی کے تمام طبقات کی نمائندگی کرے گا، یقین ہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آج ثابت ہو گیا کہ کراچی کسی ایک پارٹی کا نہیں بلکہ ہم سب کا ہے ، سندھ کے دیگر شہروں کے منتخب میئرز، ڈپٹی میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز، ٹاؤن کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو بھی مبارکباد دیتی ہوں۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے ہیں ، غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کو 161 ووٹ ملے ہیں ۔
دوسری جانب ڈپٹی میئر کا الیکشن بھی پیپلز پارٹی جیت گئی، سلمان عبداللہ مراد 173 ووٹ لے کر کامیاب ٹھہرے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے،میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبغیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبکراچی: ( دنیا نیوز) شہر قائد کے میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب - BBC Urduغیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہو گئے۔ بی بی سی اردو کا لائیو پیج:
مزید پڑھ »