پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

پاکستان خبریں خبریں

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب MayorKarachi murtazawahab 24news hafiznaeemurrehman

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم نے 161 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ،پولنگ ہال میں داخلے کے لئے صبح ساڑھے 10 بجے تک کا وقت رکھا گیا تھا، اراکین کی شناخت کے لئےآرٹس کونسل کے باہر 4 کاؤنٹرز بنائے گئے ، منتخب نمائندوں کو شناختی کارڈز دکھانے کے بعد ووٹنگ کارڈ جاری کیا گیا،آرٹس کونسل میں اراکین کو موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔

الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ میڈیا کو لائیو کیمروں کے ذریعے انتخابی عمل کی کوریج کی اجازت نہیں تھی، چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر جیتنے والے اراکین شناختی کارڈ دکھا کرپولنگ ہال میں داخل کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبکراچی: ( دنیا نیوز) شہر قائد کے میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبپیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبغیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریکراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

ہمارے نمبرز پورے ہیں جیت ہماری ہوگی: مرتضیٰ وہابہمارے نمبرز پورے ہیں جیت ہماری ہوگی: مرتضیٰ وہابپیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، جیت ہماری ہوگی، پیپلزپارٹی چاہتی ہے تمام معاملات پر امن طریقے سے
مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »

حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخبحیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخبپیپلزپارٹی کے امیدوار کاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر بھی منتخب ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:19:36