کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr

کے حافظ نعیم الرحمان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 11 بجے شو آف ہینڈز کے ذریعے میئر کراچی کا انتخاب ہوگا، میئر کا انتخاب ہوجانے کے بعد ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوگا۔ شناخت کے بعد ہی ووٹرز کو اندر جانے کی اجازت ہوگی جبکہ کسی بھی شخص کو موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میئر کراچی کیلئے 2 امیدوار مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم مدمقابل ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے سلمان مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین امیدوار ہیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک حالیہ بیان میں امیر...

ہے۔ یہاں کافی لوگوں کو لاپتہ کر دیا گیا، بتایا جائے کون شوق سے لاپتہ ہوتا ہے؟حافظ نعیم نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی میئر کے انتخاب میں دھاندلی کرنا چاہتی ہے لیکن ہم عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کرنے والے ہیں۔ 25 سیٹیں آر او کے ذریعے تبدیل کرائی گئیں کیونکہ ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں لیکن انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا۔ دوسری طرف رہنما پیپلز پارٹی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میئر انتخاب میں جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ ہم نے گزشتہ رات اور آج صبح نمبرز چیک کیے۔ حافظ نعیم ماحول خراب نہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروعکراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروع10:37 AM, 15 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد
مزید پڑھ »

مئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیمئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ۔
مزید پڑھ »

15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئیجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض چیئرمینز کی حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم میئر بنے تو ناصرف مبارکباد دیں گے بلکہ سپورٹ بھی کریں گے: ناصر شاہحافظ نعیم میئر بنے تو ناصرف مبارکباد دیں گے بلکہ سپورٹ بھی کریں گے: ناصر شاہہم نے اتنے سال یہاں کام کیا، کہا گیا ہم نے میڈینٹ پر ڈاکا ڈالا، جماعت اسلامی کو ایم کیو ایم کے بائیکاٹ سے فائدہ ہوا: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمن Read News JIPOfficial SirajOfficial liaqatbalochji ShamsAmjadJI Qaisarsharif555 Ameerulazim Saturabi RashidNasimJI NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »

کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریکراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:58:59