کراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروع

پاکستان خبریں خبریں

کراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

10:37 AM, 15 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد

کراچی: میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد جاری ہے۔

میئر ڈپٹی میئر الیکشن کا وقت جوں جوں قریب ہوتا جارہا ہے آرٹس کونسل کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ورکرز و سپورٹرز کی بڑی تعدا د جمع ہوتی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے جماعتِ اسلامی اور پیپلز پارٹی کے منتخب چیئرمین و سٹی کونسل اراکین آرٹس کونسل موجود ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بھی مئیر کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرٹس کونسل پہنچ گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھول دیے گئے، شناخت کے بعد ووٹر کو اندر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ سٹی کونسل اراکین صبح ساڑھے 10 بجے تک پولنگ ہال میں داخل ہو سکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میئر...

واضح رہےالیکشن کمیشن میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے جس کے مطابق میئر کراچی کے لیے 2 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیےکے مطابق میئر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن امیدوار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی ، ڈپٹی میئر کا انتخاب، آرٹس کونسل پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمدمیئر کراچی ، ڈپٹی میئر کا انتخاب، آرٹس کونسل پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمدمیئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

چیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمن Read News JIPOfficial SirajOfficial liaqatbalochji ShamsAmjadJI Qaisarsharif555 Ameerulazim Saturabi RashidNasimJI NaeemRehmanEngr
مزید پڑھ »

مئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیمئیر کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لیامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلانبلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئیجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض چیئرمینز کی حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:31:50