بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان PPP PDM PMLN Pakistan Punjab lahore

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار، بہاول نگر میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ادریس اشرف، پی ٹی آئی بہاول نگر کے سٹی صدر حماد اشرف، مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری شیخ فضل الٰہی، مسلم لیگ بہاول نگر کے نائب صدر سید شاہزیب قمر، انجمن تاجران بہاول نگر کے صدر ساجد محمود شامل ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی لاہور تنظیم کے عہدیداران نے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کرنے والوں میں چودھری اسلم گل، رانا جمیل منج، آصف ناگرہ، چودھری عاطف رفیق، زاہد ذوالفقار، عمر شریف بخاری، عامر نصیر بٹ، چودھری ریاض، حسن گیلانی، اشرف خان، عزیز ملک، صداقت شیروانی اور دیگر شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں: سعید غنیحافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں: سعید غنیپیپلز پارٹی اس وقت کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے، کراچی نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اور میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا: صوبائی وزیر
مزید پڑھ »

عافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیںعافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیںان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی سے پہلے بھی ملاقات ہوسکتی تھی لیکن اس حکومت نے کرائی، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مدد کی۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان : بلاول بھٹو نے عوام سے اپیل کردیسمندری طوفان : بلاول بھٹو نے عوام سے اپیل کردیکراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سمندری طوفان کے پیش نظر عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام خصوصاًساحلی علاقوں کے لوگ انتظامیہ سے تعاون کریں
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیاجہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیااستحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:30:34