شام؛ ابو محمد الجولانی کا بشارالاسد دور کے عہدیداروں کیلئے خطرناک اعلان

پاکستان خبریں خبریں

شام؛ ابو محمد الجولانی کا بشارالاسد دور کے عہدیداروں کیلئے خطرناک اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ابومحمد الجولانی نے شام کے سابق صدر بشارالاسد کا نام لیے بغیر بیرون ملک موجود سابق عہدیداروں کو بھی سخت پیغام دے دیا

شام میں بشارالاسد کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن باغیوں کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ سابق دورہ میں قیدیوں پر تشدد یا قتل کرنے میں ملوث ہر شخص کو سخت سزا دی جائے گی اور ان کے لیے معامی کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔

بیرون ممالک موجود سابق عہدیداروں کے حوالے سے بیان میں وضاحت نہیں کی گئی ہے جبکہ سابق صدر بشارالاسد بھی روس میں سیاسی پناہ لے کر وہاں مقیم ہوگئے ہیں تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ نئے حکمران ان کی واپسی کے لیے بھی روس سے مطالبہ کریں گے یا نہیں تاہم سابق صدر کا نام لیے بغیر بیرون ملک مقیم سابق عہدیداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی ضروری بجا دی ہے۔

ابومحمد الجولانی کی قیادت میں تبدیلی کے بعد شام میں بشارالاسد کے عتاب کا شکار رہنے والے افراد نئے حکمرانوں سے انصاف کے متقاضی ہیں اور ساتھ ہی انہیں ملک میں حالات بہتر ڈگر پر چلانے کا امتحان بھی درپیش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »

شام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںشام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںابو محمد الجولانی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »

شام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاشام کے امورِ مملکت کون چلائے گا؟ بغاوت کے سربراہ ابو محمد نے اعلان کردیاحکومت مخالف مسلح جماعت کے سربراہ نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:45:35