بارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ DailyJang
عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے بتیسویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے ہیں۔شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سعودی عرب نے شامی صدر کو مدعو کیا تھا۔
واضح رہے کہ شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں عوام اور مظاہرین سے روا شامی حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف 2012ء میں شام کو عرب لیگ سے نکال دیا گیا تھا اور بیشتر عرب ممالک نے شام سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشار الاسد عرب لیگ کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےشام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے بعد سعودی عرب نے شامی صدر کو مدعو کیا تھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
عرب لیگ کا تاریخی لمحہ، بشارالاسد شرکت کیلیے پہنچ گئے -شام کے صدربشارالاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شام میں 2011 میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد بشارالاسد کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے۔ مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن نہ روکنے پر شام کی عرب لیگ سے رکنیت معطل کی گئی تھی۔ […]
مزید پڑھ »
سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئےسعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئے SaudiArabia Deputy InteriorMinister Pakistan KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia GovtofPakistan
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمدپاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »