شام میں پہلی کینسر دوا ساز فیکٹری کا افتتاح Syria FirstCncerPharmaceuticalFactory Inaugurated Damascus
میں اعلیٰ معیار کی ادویات تیار کی جائیں گی جو 70 فیصد مقامی ضروریات پوری کریں گی،فیکٹری کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ اس سے کیموتھراپی کی ادویات بھی تیار کی جائیں گی جو شام اور عرب دنیا میں اپنی قسم کی پہلی ادویات ہونگی، فیکٹری ادراشہر کے صنعتی علاقے میں دمشق سے 40 کلو میٹر شمال میں واقع ہے، اس سلسلے میں ان نمایاں بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کئے
گئے ہیں جو اس قسم کی ادویات تیار اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تجزیہ کرنے کی اعلیٰ سطح ٹیکنالوجی کی حامل ہیں ،مین فارما فیکٹری کے ایگزیکٹو منیجر عدنان جافو نے افتتاحی تقریب کے موقع پر ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ یہ فیکٹری شام میں ادویات سازی کے شعبے میں بہت بڑی پیشرفت ہے ، انہوں نے خاص طور پر کہا کہ ابھی دنیا کے کئے ممالک سے ابتدائی خام مال درآمد کیاجائے گا جن میں چین اور بھارت بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں اسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوادلب میں حکومتی اور روسی فورسز نے مہاجر کیمپ اور اسپتال پر ممنوعہ کلسٹر بم برسادیے
مزید پڑھ »
شام میں ہسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاکدمشق(صباح نیوز) شام میں حکومتی، روسی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردواندرون سندھ کینسر کے علاج کی سرے سے کوئی سہولت ہی موجود نہیں عدالت کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھ »