شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل

Syria خبریں

شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل
Syria Conflict
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر ادا کرنے کی ویڈیو متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے

چند دنوں میں شامی فوج کو پسپا کر کے شام کو فتح کرنے والے اپوزیشن ملیشیا کے رہنما ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی ویڈیو سامنے آگئی۔

حلب، دارہ اور حمص کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بشار الاسد کے 24 سالہ طویل اقتدار کا تختہ الٹنے والی شامی اپوزیشن ملیشیا حیات التحریر الشام نے شامی فورسز کی بغاوت کے بغیر گزشتہ روز دارالحکومت دمشق کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا تھا۔بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی اپوزیشن فورسز نے تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں جیلوں سے رہا کر دیا تھا، شامی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔شام میں کیا ہوا، بشار...

احمد حسین الشرع کی سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں ملٹری لباس میں دیکھا جا سکتا ہے تاہم ویڈیو میں ان کا چہرہ نظر نہیں آرہا، ویڈیو میں ابو محمد الجولانی کو ایک سرسبز جگہ پر سجدہ شکر کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ابو محمد الجولانی کے ہمراہ اپوزیشن فورسز کا ایک اور اہلکار بھی موجود ہے تاہم اس کا چہرہ بھی نظر نہیں آ رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria Conflict

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »

بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟الجولانی کی حیات تحریر الشام کو کو اقوام متحدہ، ترکیہ، امریکا اور یورپی یونین دہشتگرد تنظیم‘ قرار دے چکے ہیں جسے الجولانی نے غیر منصفانہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

شام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںشام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںابو محمد الجولانی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:37