شام میں لاپتا ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد بشارالاسد دور میں قتل کیے جانے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

شام میں لاپتا ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد بشارالاسد دور میں قتل کیے جانے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بشارالاسد کے فرار کے بعد شام کے مختلف جیلوں سے 24 ہزار 200 قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے، ایس این ایچ آر

سیرئین نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام میں لاپتا ہونے والے ایک لاکھ 12 سے زائد شہریوں کے حوالے ثبوت سے بظاہر لگتا ہے کہ سابق صدر بشارالاسد کے دور حکومت میں دوران قید قتل کیے گئے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنطیم نے بشارالاسد کے فرار کے بعد شام بھر سے مختلف جیلوں سے 24 ہزار 200 قیدیوں کی رہائی کی دستاویزات جاری کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ رہائی پانے والے افراد کو الگ کرنے کے بعد سابق دور میں قید کیے گئے ایک لاکھ 14 ہزار 414 افراد لاپتا ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ انہیں قتل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فرازہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فرازہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’جرمن چیئر اور فلائنگ کارپٹ‘، شامی جیلوں میں اذیت کے ہولناک طریقے منظرعام پرآنے لگے’جرمن چیئر اور فلائنگ کارپٹ‘، شامی جیلوں میں اذیت کے ہولناک طریقے منظرعام پرآنے لگےشام میں 2011 سے 2024 کے درمیان ایک لاکھ57 ہزار 634 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں 5 ہزار 274 بچے اور 10ہزار 221 خواتین شامل تھیں۔
مزید پڑھ »

پشاور میں رواں سال 615 افراد قتل ہوئے، جرائم سے متعلق پولیس کی سالانہ رپورٹ جاریپشاور میں رواں سال 615 افراد قتل ہوئے، جرائم سے متعلق پولیس کی سالانہ رپورٹ جاریرواں سال شہر میں 615 افراد قتل ہوئے، قتل واقعات میں ایک ہزار 380 نامزد ملزمان میں سے 798 ملزمان گرفتار ہوئے: دستاویز
مزید پڑھ »

شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا خاتمہ، اپوزیشن فورسز نے بڑی کارروائی کے بعد دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
مزید پڑھ »

موسمی اثرات اور زائد العمر ورائٹی کی وجہ سے کینو کی پیداوار اور برآمد میں مسلسل کمی کا سامناموسمی اثرات اور زائد العمر ورائٹی کی وجہ سے کینو کی پیداوار اور برآمد میں مسلسل کمی کا سامنا5سال میں ایکسپورٹ 50 فیصدکمی سے 2.5لاکھ ٹن پر آگئی، اسموگ اور دھند کے باعث اس سال بھی پیداوار میں 35فیصد کمی کا خدشہ
مزید پڑھ »

شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشافشام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشافشامیوں کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری اور دیگر غیر ملکی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:22:08