ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے 24 نومبر کو احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہمارے 13 افراد مارے گئے تاہم انہوں نے کہا کہ ہماری کمیٹی ہر کسی سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ ہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا ہیں، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں اورجو کارکنان اسپتالوں میں گئے ان کا کوئی ریکارڈ نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑا خطرناک موڑ آگیا ہے، موجودہ حکمران جماعت نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا، مسلم لیگ کے جلسوں میں ویڈیوز چلیں اور نام لے کر تقاریر کی گئیں لیکن ہم نے تو ایسا نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امینعمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امیناحتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

کائنات میں کیا پُر اسرار واقعہ پیش آرہا ہے؟ سائنس دان پریشانکائنات میں کیا پُر اسرار واقعہ پیش آرہا ہے؟ سائنس دان پریشانکئی برسوں سے سائنس دان ہماری کائنات کی ایک غیر معمولی خاصیت سے پریشان رہے ہیں
مزید پڑھ »

انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبانسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی گفتگو: پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہاتھ ہوجائےگا، خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہواوزیر داخلہ محسن نقوی کی گفتگو: پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہاتھ ہوجائےگا، خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہواوزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات چاہتی ہے، لیکن پیچھے ایک خفیہ لیڈر شپ ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے۔
مزید پڑھ »

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصرگنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصراہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:54:44