شام میں تبدیلی خطے میں ایران کے خطرناک منصوبے کے خلاف بڑی کامیابی ہے: الجولانی

Iran خبریں

شام میں تبدیلی خطے میں ایران کے خطرناک منصوبے کے خلاف بڑی کامیابی ہے: الجولانی
Syria
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اب شام میں غیرملکی مداخلت کا کوئی وجود نہیں رہا، اسرائیل کیلئے غیرملکی مداخلت کا کوئی جواز باقی نہیں رہا اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتے: سربراہ شامی اپوزیشن فورسز

— فوٹو:فائل

اپنے بیان میں احمد الشرع کا کہنا تھاکہ ایران کے منصوبے خطے کے عوام کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوئے، ایرانی عوام سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ ان کا مزید کہناتھاکہ موجودہ تبدیلی اچانک نہیں ہوئی بلکہ کئی سالوں کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، شام کےعلاقوں اور شہروں پر اپوزیشن فورسز کے قبضوں کےدوران کوئی نقل مکانی دیکھنے میں نہیں آئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے دعویٰ کیا تھاکہ شام میں بشارالاسد حکومت کاخاتمہ امریکا، اسرائیل اور شام کے پڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہاسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہشام کے بحری بیڑے کو تباہ کرنا اہم اور بڑی کامیابی ہے، اسرائیلی وزیردفاع
مزید پڑھ »

کراچی میں 17 سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہوگا، صوبائی وزیر کھیلکراچی میں 17 سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہوگا، صوبائی وزیر کھیلصوبے میں کھیلوں کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی آئے گی، سردار محمد بخش مہر
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہآئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہاین ایف سی میں تبدیلی کے لیے صوبوں کے ساتھ مشاورت ضروری ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

شام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںشام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںابو محمد الجولانی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھ »

علوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »

بشار الاسد حکومت کے خاتمےکے بعد شامی فٹبال ٹیم کی کِٹ بھی تبدیلبشار الاسد حکومت کے خاتمےکے بعد شامی فٹبال ٹیم کی کِٹ بھی تبدیلشامی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق یہ شام کےکھیلوں کی تاریخ میں ہونے والی پہلی تاریخی تبدیلی ہے جو کہ اقربا پروری، جانبداری اور بدعنوانی سے دور ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:34