صوبے میں کھیلوں کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی آئے گی، سردار محمد بخش مہر
سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کھیلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کرلیا ہے اور17 سال کے بعد کراچی میں نیشنل گیمزکا انعقاد ہوگا اور اگلے سال جنوری میں بیچ گیمز بھی ہوں گے۔
محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ اسپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ میں کھیلوں کے حوالے سے ٹیلنٹ کی تلاش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کھیلوں کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی آئے گی، سندھ حکومت نوجوانوں کو کھیل کھیلنے کے لیے محفوظ اور مناسب ماحول فراہم کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دے کر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ ضلع جنوبی میں منعقدہ بیچ اسپورٹس گالا میں والی بال، فٹ بال، ٹگ آف وار، ریس، کبڈی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوئے، تاہم خواتین اور دیگر کھلاڑیوں نے سہولیات کی عدم فراہمی پر تحفطات کا اظہار کیا۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی وزیر کھیل نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے زمانے میں بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا مقصد کھیلوں کی حفاظت قرار دیا۔
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیاپی ڈی ایم دور میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پی نے ایسے خطوط کیوں نہیں لکھے جن میں قائداعظم کا حوالہ دیا گیا ہو: صوبائی وزیر کے پی
مزید پڑھ »
آج دفاعی نمائش کے تسلسل میں سی ویو پر کراچی شو ہو گاکراچی شومیں پاک فضائیہ کے جے ایف سیونٹین تھنڈراورایف سولہ طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوگا
مزید پڑھ »
مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، پرتپاک استقبالوزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
مزید پڑھ »
انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاریبغاوت کے سرغنہ کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کر سکتے، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »