انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری

پاکستان خبریں خبریں

انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بغاوت کے سرغنہ کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کر سکتے، صوبائی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہو یا ایم این ایز لیکن کہیں کوئی نظر نہیں آتا جبکہ انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بغاوت کے سرغنہ کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کر سکتے لیکن عام آدمی کے بچے انقلاب میں شرکت کریں، علی امین گنڈا پور جلدی جلدی آئیں گے اور جلدی واپس چلے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ باجی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں: وزیر اطلاعات پنجاببشریٰ باجی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں: وزیر اطلاعات پنجاببشریٰ بی بی انقلاب کے لیے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیں، انہوں نے بیان دیکر فون بند کر دیا: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی انقلاب کے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیںبشریٰ بی بی انقلاب کے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیںپنجاب کے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور میں سکون ہے اور لوگ ناشتہ کر رہے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں کوئی افرا تفری نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں کوئی ایک بندہ باہر نہیں نکلا اور بشریٰ بی بی انقلاب کے لیے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیں۔
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دیذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دیجمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے: ذلفی بخاری
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسے میں امریکی پرچم؛ بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری میں لفظی جنگپی ٹی آئی جلسے میں امریکی پرچم؛ بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری میں لفظی جنگامریکی پرچم لہرانا امریکی آقاؤں سے وفاداری کا عہد کرنا تھا: عظمیٰ بخاری ۔ یہ جعلی حکومت کا منصوبہ تھا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیںکچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیںاگر آپ کو اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو جان لیں کہ صدیوں سے یہ لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:40