پنجاب کے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور میں سکون ہے اور لوگ ناشتہ کر رہے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں کوئی افرا تفری نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں کوئی ایک بندہ باہر نہیں نکلا اور بشریٰ بی بی انقلاب کے لیے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیں۔
بشریٰ بی بی انقلاب کے لیے کیے جانے والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتیں، انہوں نے بیان دیکر فون بند کر دیا: عظمیٰ بخاری
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا لاہور میں سکون ہے لوگ ناشتہ کر رہے ہیں اور چھٹی منا رہے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں کوئی افرا تفری نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈا پور نے احتجاج کرنیوالے اساتذہ سے کہا کہ احتجاج میں شامل ہو جائیں مطالبات مان لیں گے، آج ورک فرام ہوم اور ورک فرام سٹی ہو گا۔
بشریٰ بی بی انقلاب احتجاج عظمیٰ بخاری پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگی، علی امین سے انکی کوئی چپقلش نہیں، شبلی فرازبشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آنا چاہتیں، پی ٹی آئی سینیٹر
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہاراکین صوبائی اور قومی اسمبلی کے علاوہ ٹکٹ ہولڈرز کے قافلوں کی نگرانی بشریٰ بی بی کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
احتجاج میں بشریٰ بی بی کی شرکت کا انہی سے پوچھیں ہم اپنا بتاسکتے ہیں: علیمہ خانعلیمہ خان نے کہا کہ ہم بہنیں تو احتجاج میں شریک ہوں گی، امکان ہے بشریٰ بی بی کی شرکت ہو۔
مزید پڑھ »
’’انصاف تو ہے ہی نہیں‘‘بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیںجو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا؟ میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی، بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے ایف آئی اے کی درخواست دائربشریٰ بی بی ضمانت ملنے کے بعد اکثر سماعتوں میں پیش نہیں ہو رہیں، ایف آئی اے کی درخواست
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »