اگر آپ کو اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو جان لیں کہ صدیوں سے یہ لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔
کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیںقدیم رومی اور یونانی شہری بھی موشن سکنس کے بارے میں جانتے تھے۔تو وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہونے کے باعث یہ پھل دل، مدافعتی نظام اور جسم کے دیگر اعضا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر آپ کسی جھولے میں بیٹھے ہیں جو اوپر نیچے گھوم رہا ہے تو ہماری آنکھیں ایک چیز کو دیکھتی ہیں، مسلز کسی اور چیز کو محسوس کرتے ہیں جبکہ اندرونی کان کو بالکل مختلف احساس ہوتا ہے۔دہی کھانے کی عادت سے آپ اس دائمی مرض سے خود کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔کانوں کا کیا کردار ہے؟معدے کے ورم سے تحفظ فراہم کرنے والی 5 آسان عادات
اس نظام میں موجود سیال سر کی حرکت کے ساتھ متحرک ہوتا ہے جبکہ یہی نظام ہمارے دماغ کو بتاتا ہے کہ ہم کھڑے ہوئے ہیں یا لیٹے ہوئے ہیں۔نزلہ زکام سے بچنے کا آسان ترین طریقہ جسے کوئی بھی اپنا سکتا ہےمثال کے طور پر طیارے میں سفر کے دوران ہمیں آگے بڑھنے کا احساس ہوتا ہے مگر آنکھیں بتاتی ہیں کہ آپ اپنی جگہ ساکت بیٹھے ہوئے ہیں۔
سر چکرانا، لعاب دہن کی مقدار بڑھ جانا، کھانے کی اشتہا ختم ہونا اور جِلد کی رنگت زرد ہو جانا اس کی عام علامات ہیں۔امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق چند عام طریقوں سے موشن سکنس کی شدت کو کم یا اس سے بچنا ممکن ہوسکتا ہے۔گاڑی یا بس کی اگلی نشست پر بیٹھنے کو ترجیح دیں۔ایڑی میں اکثر درد کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیںتمباکو نوشی سے گریز کریں۔روزانہ چند منٹ اس کام کو کرنا عادت بناکر کینسر جیسے مرض سے خود کو بچانا ممکنانار کے وہ 12 فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں گےیہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجرگہ قبائلی عمائدین کا ہوتا ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا اسے کچھ اور کہتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »
انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »
جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
مزید پڑھ »
آٹھ ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیوں کو سر کرنا کتنا مشکل اور مہنگا ہے؟اس مضمون میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کسی بھی کوہ پیما کے لیے 8000 میٹر سے اونچی ان 14 چوٹیوں کو سر کرنا ایک ایسا خواب کیوں ہے جس کے لیے وہ اپنی جان کی پرواہ تک نہیں کرتے، یہ 14 چوٹیاں کہاں واقع ہیں، ان میں سے کسے سر کرنا مشکل ترین اور کونسی آسان ہے، ان چوٹیوں کو سر کرنے میں اندازاً کتنا خرچہ آتا ہے، کون سے ممالک اس خواب کی تکمیل کو کوہ...
مزید پڑھ »
شریک حیات کو خوش رکھنے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیاشریک حیات کو خوش رکھنے سے نہ صرف ہمارے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس سے ایک حیرت انگیز فائدہ بھی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »