وزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی بلندی کی انتہاؤں کی طرف گامزن ہے، چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں۔
قبل ازیں بیجنگ ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو بیجنگ ایئر پورٹ پہنچنے پر گلدستہ پیش کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے استقبال کیلیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے 6 اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر موجود تھے۔ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور ان کی اہلیہ نے بھی خیر مقدم کیا، پاکستانی سفارت خانے کے دیگر افسران نے بھی پنجاب کے وفد کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز کو چین کی طرف سے 8 روزہ سرکاری دورے کی خصوصی دعوتوزیراعلیٰ پنجاب کو چین کی طرف سے 8 سے 15 دسمبر تک دورے کی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا، بیرسٹر سیفہمارے کارکنوں پرگولیاں چلیں،جانیں گئیں،مگر الزام تراشی کا ڈرامہ مریم نواز رچا رہی ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
بیلا روس کے صدر تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
مزید پڑھ »
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
کینسر نہیں ہے صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نوازمیری بیماری پر بلاگز بنائے جا رہے ہیں پوچھا جا رہا ہے علاج پاکستان میں کیوں نہیں کروایا، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »