سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت
حارث رﺅف نے بگ بیش لیگ میں عمدہ کارکردگی سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کی اور صرف دو میچوں میں ہی 7 وکٹیں حاصل کر کے رواں سیزن کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر بن گئے۔نیب کی قانونی چارہ جوئی کے فیصلے پر سینئر صحافی انصار عباسی ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، اعلان کردیا
لیکن پاکستانی اس وقت حیران پریشان رہ گئے جب میلبورن سٹارز نے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کی واپسی کے باعث حارث رﺅف کو شاندار کارکردگی کے باوجود ٹیم سے نکال دیا، لیکن پھر ڈیل سٹین کے ساتھ بی بی ایل کے پہلے میچ میں ہی وہ سلوک کر دیا گیا کہ آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں گے۔ ڈیل سٹین نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کیخلاف میچ میں میلبورن سٹارز کی نمائندگی کی اور اپنا پہلا اوور کرانے کیلئے آئے تو بلے باز نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے 2 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 20 رنز جڑ دئیے البتہ آخری گیند پر بھی باﺅنڈری حاصل کرنے کی کوشش میں آﺅٹ ہو گئے۔دنیا بھر میں حارث رﺅف کے مداح اور کرکٹر سے لگاﺅ رکھنے والے افراد اب یہ سوال کر رہے ہیں کہ حارث رﺅف کو انتہائی شاندار کارکردگی کے باوجود ٹیم سے نکال کر ان کی جگہ ڈیل سٹین کو تو شامل کر لیا گیا ہے لیکن کیا وہ حارث رﺅف کی طرح ہی بہترین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سورج کو گرہن لگ گیا، مختلف شہروں میں نماز کسوف ادا کی گئیپاکستان میں سورج کو گرہن لگ گیا، مختلف شہروں میں نماز کسوف ادا کی گئی Pakistan KasoofPrayer NamazEKasoof Eclipse Eclipse2019 SolarEclipse RingOfFire Islamabad Karachi Lahore pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی 2 ٹیمیں پاکستان میں کھیل چکی انکار کی وجہ بتائی جائے، پی سی بیجوابی خط میں اب پی سی بی نے کیا موقف اپنایا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakvBan PakvsBan
مزید پڑھ »
سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Masood__Khan
مزید پڑھ »
سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Read News LOCFiring CeaseFire Condemned
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ہندوستان میں ایک اور پاکستان بنانے کی کوششRead hindustan main ik or pakistan bnany ki koshish Column by Imran Yaqoob Khan that is originally published on, Thursday 26 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
پاکستان میں بڑھتی آبادی مسائل کی بڑی وجہپاکستان میں بڑھتی آبادی مسائل کی بڑی وجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »