شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی، شاہد آفریدی تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfridi BabarAzam

ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین ہے، اس کا اعلان پہلے ہی کردینا چاہیے تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وائس کپتان بنانے کا فیصلہ بورڈ کا ہے، نائب کپتان کا اعلان کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ایک کپتان کا ذہن بنائیں اور اس کے انڈر کھیلیں۔ نائپ کپتان شاہین کو بنائیں، شاداب کو بنائیں یا رضوان کی سینیاریٹی کو دیکھیں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی expressnews
مزید پڑھ »

نمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ: ذرائعنمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ: ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ جلد پی سی بی بابر اعظم کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرے گا
مزید پڑھ »

بابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈبابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے کا ریکارڈقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 PAKvsNZ ViratKohli𓃵 DailyJang
مزید پڑھ »

بابراعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہبابراعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہبابراعظم کو ورلڈکپ تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu babarAzam
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:21:18