کھیل (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے ’بڑے انہیں سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں۔ انہوں...
مقدمات کی آڑ میں"چن" چڑھائے گئے،عید کے بعد حالات مزید خراب ...کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔
ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے ’بڑے انہیں سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’اپنے بڑوں کو کہتا ہوں کہ اگر ہم جیسے لوگ سیاست میں نہیں آئیں گے تو تبدیلی کیسے آئے گی۔‘شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر بھی بات کی، انہوں نے کہا کہ ’میں نے شاہین کو کپتانی سے ہمیشہ دور رکھنے کی کوشش کی ہے،کپتانی کے حوالے سے بہت سارے سابق کرکٹرز اور اپنا اختتام اچھا...
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، میں پچھلے 3، 4 سال سے بول رہا ہوں کہ محمد رضوان کو کپتان بنایا جائے۔‘واضح رہے کہ 31 مارچ کو پی سی بی نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا۔ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے 15 نومبر کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد شاہین آفریدی کو ٹی20 جبکہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔شاہین کی زیر قیادت قومی ٹیم نے ایک ہی سیریز میں شرکت...
اسی دوران شاہین کو قیادت سے ہٹانے کی بازگشت شروع ہوئی اور اب ایک بار پھر بابر اعظم کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔ مقدمات کی آڑ میں"چن" چڑھائے گئے،عید کے بعد حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ ۔۔۔مظہر برلاس نے اہم"سیاسی پیشگوئی"کر دی"کپڑوں کے 2 ہی جوڑے ہیں جب ایک پہنتا ہوں دوسرا دھلانے کے لیے دیا ہوتا ہے" روزانہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیاشاہد آفریدی نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیاججز کو بھیجے گئے خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ سی ٹی ..
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
مزید پڑھ »
’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔
مزید پڑھ »
اُس شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خوفِ خدا رکھتا ہو، یشما گلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی 31 سالہ اداکارہ یشما گل نے اپنے ہونے والے شوہر میں ان خصوصیات کا ہونا لازمی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس : ملزم احسن شاہ 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »