شاہین اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے، شاہد آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

شاہین اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے، شاہد آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

شاہین اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے، شاہد آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم میں شامل فاسٹ بالر شاہین شاہ اور نسیم شاہ میں بہترین بالر بننے کی صلاحیت ہے۔

فاسٹ بالر جنید خان سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ جنید خان کو مزید مواقع ملنےچاہئیں۔ جارحانہ بیٹنگ کرنے والے کھلاڑیوں سے متعلق سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے میکسویل اور ایرن فنچ ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشییہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشیوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف ہے، قوم کو چاہیے کورونا ایس اوپیز پرعمل کریں
مزید پڑھ »

یہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے شاہ محمودقریشییہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے شاہ محمودقریشییہ عید مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے ، شاہ محمودقریشی SMQureshi EidulAzhaMubarak CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial SMQureshiPTI
مزید پڑھ »

صوبے میں دہشت گردی، رینجرز اور پولیس کا بڑی جیلوں میں آپریشنصوبے میں دہشت گردی، رینجرز اور پولیس کا بڑی جیلوں میں آپریشنشہر قائد سمیت سندھ میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر رینجرز اور پولیس نے سندھ کی 3 بڑی جیلوں میں سرچ آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »

مرغزار چڑیاگھرشیر اور شیرنی کی ہلاکتمقدمہ درجمرغزار چڑیاگھرشیر اور شیرنی کی ہلاکتمقدمہ درجاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھرمیں شیراورشیرنی کی ہونے والی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق درج کیے جانے
مزید پڑھ »

’اظہار نہ صرف میرا بیٹا بلکہ رازدار اور دوست بھی تھا‘ - BBC News اردو’اظہار نہ صرف میرا بیٹا بلکہ رازدار اور دوست بھی تھا‘ - BBC News اردوگلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں سی ٹی ڈی کی ایک کارروائی اور فائرنگ کے دوران ہلاک ہونے والے طالبعلم اظہار اللہ کی والدہ کے مطابق ان کے بیٹے کو پڑھنے کا شوق تھا اور اسے امید تھی کہ اس کے افسر بننے کے بعد جلد ’اچھے دن‘ آئیں گے۔
مزید پڑھ »

بلاتفریق اور شفاف احتساب سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے گورنر پنجاب چودھری سروربلاتفریق اور شفاف احتساب سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ بلاتفریق اور شفاف احتساب سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے ، سیاسی مخالفین کوصرف اپنی فکر ہے ان کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:33:17