’اظہار نہ صرف میرا بیٹا بلکہ رازدار اور دوست بھی تھا‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

’اظہار نہ صرف میرا بیٹا بلکہ رازدار اور دوست بھی تھا‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

چلاس میں اظہار اللہ کی ہلاکت: ’میں اپنے بیٹے کا خون معاف نہیں کروں گی‘

اظہار اللہ سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ ان کی عمر صرف چھ ماہ تھی جب ان کے والد وفات پا گئے تھے۔

’میں اتنا کام کرتی تھی کہ میرے ہاتھوں پر چھالے پڑ جاتے اور پاؤن سوج جاتے تھے۔ مگر مجھے نہیں یاد جب تک میرے بڑے بیٹوں نے کام کاج اور محنت مزدوری شروع نہیں کی تھی۔ اس وقت تک میں نے کبھی کوئی چھٹی کی ہو۔‘ ’بڑا ہو کر بھی وہ ہی میرا خیال رکھتا تھا۔ میں جب باہر جاتی اور واپس آتی تو شوق اور ضد کرکے ٹانگیں دباتا تھا۔ میرے کپڑے بھی دھوتا تھا۔ کبھی کھبار کھانا بھی پکا کر کھلاتا تھا۔ ‘

’یہاں تک کہ اس کو اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی میں بھی بھیجا ہوا تھا۔ جب بیماری پھیلی تو وہ اس یونیورسٹی سے واپس آگیا تھا۔ زیادہ وقت پڑھنے اور پھر میرے ساتھ گزارتا تھا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

توند کی چربی بڑھانے والی وجوہات اور نجات کے طریقے - Health - Dawn Newsتوند کی چربی بڑھانے والی وجوہات اور نجات کے طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی نعرے بازیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی نعرے بازیاسلام آباد: (دنیا نیوز) شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں بار بار ہنگامہ ہوا۔ اپوزیشن کے شور شرابے پر حکومتی ارکان نے بھی نعرے بازی کی۔ وزیر خارجہ نے کہا اگر میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا، مراد سعید کھڑا ہوتا ہے تو سب بھاگ جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز کو مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہآئل ریفائنریز کو مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کا آئل ریفائنریز کے شعبے میں جدت اور مسابقت کے فروغ کے لئے اہم قدم آئل ریفائنریز کو اپنی مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے پٹرولیم ڈویژن کی تجاویز کی وفاقی کابینہ سے مںظوری لی جائے گی۔
مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویوکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت وکیل کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:58:21