آئل ریفائنریز کو مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

آئل ریفائنریز کو مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کا آئل ریفائنریز کے شعبے میں جدت اور مسابقت کے فروغ کے لئے اہم قدم آئل ریفائنریز کو اپنی مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے پٹرولیم ڈویژن کی تجاویز کی وفاقی کابینہ سے مںظوری لی جائے گی۔

دستاویز کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے ریفائننگ کے شعبے میں مسابقت کے فروغ کے لیے تجاویز تیار کرلی ہیں تجاویز کے مطابق اب آئل ریفائنری اپنی مصنوعات کی خود ترسیل اور تقسیم کرسکیں گی ریفائنریوں کو اپنی آئل مارکیٹنگ کمپنی قائم کرنےکی اجازت ہوگی۔

دستاویز کے مطابق حکومت اب آئل ریفائنریز کو پٹرولیم مصنوعات خریدنے کی گارنٹی نہیں دے گی ریفائنریاں صرف شارٹیج والی مصنوعات ہی درآمد کرسکیں اور سرپلس مصنوعات برآمد بھی کرسکیں گی پٹرولیم ڈویژن کی تجاویز کے مطابق آئل ریفائنریاں اپنی مصنوعات کسی بھی کمپنی کو فروخت کرسکیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »

حکومت کے دو سال اور اپوزیشن کی امیدیںحکومت کے دو سال اور اپوزیشن کی امیدیںپاکستان تحریک ِانصاف کی حکومت کو دوسال ہونے کو ہیں۔ آج سے دو برس پہلے ان دنوں عام انتخابات کے نتائج آچکے تھے۔ بڑی اور پرانی سیاسی جماعتوں‘ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ (ن)‘ جمعیت علمائے اسلام‘ پڑھیئےصابر شاکر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn Newsبراڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:12:46