وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
وزیراعظم عمران خان نے گیس اور بجلی کے محکموں میں صارفین کیلئے غیر ضروری مشکلات پیدا کرنے والے بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ قطعاً ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہے کہ اس شعبے میں بد انتظامی چوری اور بدعنوانی کا بوجھ عوام کے کندھوں پر ڈالا جائے۔ وزیراعظم نے متعلقہ وزارت کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی حکمت عملی پر بروقت عمل درآمد کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
'وینٹی لیٹرز کی فراہمی،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے'سلام آباد : امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز کی آمد صدرٹرمپ کے وزیراعظم سے وعدے کی تکمیل ہے، مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کا ساتھ دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »