'وینٹی لیٹرز کی فراہمی،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے'

پاکستان خبریں خبریں

'وینٹی لیٹرز کی فراہمی،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

'وینٹی لیٹرز کی فراہمی ،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے' ARYNewsUrdu

امریکی ناظم الامور سفیر پال جونز نے کہا کہ کوروناکیخلاف پاکستان کیساتھ اشتراک پر فخر ہے، وینٹی لیٹرزکی فراہمی کوروناکیخلاف جنگ میں مددگار ثابت ہوگی۔

اس قبل یوایس ایڈکی جانب سے این ڈی ایم اے کو وینٹی لیٹر دینے کی تقریب ہوئی، جس میں امریکی سفیر نے وینٹی لیٹرز چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کورونا سے نمٹنے میں تعاون پرامریکی عوام، حکومت اور پاکستان میں امریکی سفیر کے شکرگزار ہیں۔

اس موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ،عمران خان نےمل کروباکامقابلہ کرنےکاعزم کیا، یہ پاکستان اورامریکاکی شراکت داری کی مثال ہے،ہمیں پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے،ہم مل کر کوروناوباکوشکست دیں گے،عیدمبارک۔ یاد رہے 100وینٹی لیٹرز کی کھیپ 3 جولائی کو پاکستان پہنچی تھی، ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم سے گفتگو میں وینٹی لیٹرزکی فراہمی کا وعدہ کیا تھا، کورونا سے نمٹنے کیلئے امریکا اب تک پاکستان کو 27 ملین ڈالر امداد فراہم کرچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفتسندھ حکومت کی 19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت‌کراچی : سندھ حکومت نے19 بڑے اداروں کی نجکاری کے وفاقی فیصلے کی مخالفت کردی، جن میں پاکستان اسٹیل ، روزویلٹ ہوٹل،سروس انٹرنیشنل ہوٹل لاہور شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیپیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھ »

صوبوں کو کوویڈ19 مریضوں کے لیے مزید وینٹی لیٹرز کی تقسیمصوبوں کو کوویڈ19 مریضوں کے لیے مزید وینٹی لیٹرز کی تقسیماسلام آباد: وبائی مرض کروناوائرس سے نمٹنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی جانب سے تمام صوبوں کو مزید وینٹی لیٹرز کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے مزید100وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے - Aaj.tvامریکا کی جانب سے مزید100وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم ہدایتسعودی حکومت کی مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے اہم ہدایتسعودی حکومت نے مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہدایت کی ہے کہ دفاتر میں غیر ملکی فنکاروں کی جگہ مقامی فنکاروں کے تیارہ کردہ فن پارے آویزاں کیے جائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:16:59