شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات، میڈیا سے بات کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئے

پاکستان خبریں خبریں

شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات، میڈیا سے بات کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

شاہ محمود کی پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات، میڈیا سے بات کیے بغیر زمان پارک سے چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔

شاہ محمود قریشی تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ زمان پارک میں رہے اور پھر چیئرمین پی ٹی آئی سےملاقات کے بعد زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے شاہ محمود قریشی کو رہا کیا گیا تھا اور جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد مفصل گفتگو کریں گے۔وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے کارکنان حوصلہ رکھیں غروب کے بعد طلوع بھی ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشیانصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشیاڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کل چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:48:28