اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کل چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کل چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آزمائش کا وقت ہے، کارکن ہمت نہ ہاریں، حوصلے میں رہیں، غروب کے بعد طلوع بھی ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جیلوں میں تاحال کئی بے گناہ کارکنان موجود ہیں، جنہیں رہا ہونا چاہیے، ان کے کیسز کو فالو کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے کہنے پر تھری ایم پی او کے تحت میری دوبارہ گرفتاری ہوئی، جسے چیلنج کیا، پراسیکیوشن ٹھوس ثبوت نہ پیش کرسکا، جس پر مجھے رہائی ملی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے تفصیلی بات کروں گا، فی الحال آج کوئی سوال نہیں لے رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی عدالتی حکم کے بعد جیل سے رہا، ’آج بھی انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘ - BBC Urduآڈیو لیکس پر سماعت مکمل، بینچ پر اعتراض سے متعلق فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں ایک بار پھر توسیع کردی مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:
مزید پڑھ »
انصاف کا جھنڈا آج بھی ہاتھ میں ہے، چیئرمین سے ملاقات کے بعد مفصل بات کرونگا: شاہ محمودتحریک انصاف سے کارکنوں کو کہتا ہوں آزمائش کا وقت ہے: وائس چیئرمین کی رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
پولیس والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہرحماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کالعدم قرار فوری رہا کرنے کا حکم01:53 PM, 6 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
مزید پڑھ »