شاہ محمود قریشی کا برادرانہ شکوہ

پاکستان خبریں خبریں

شاہ محمود قریشی کا برادرانہ شکوہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

1998ء میں جب بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کیے تو ساری اسلامی دنیا میں بالعموم اور سعودی عرب جیسے برادر ملک میں بالخصوص خوشی کی زبردست لہر دوڑ گئی۔ پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

1998ء میں جب بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کیے تو ساری اسلامی دنیا میں بالعموم اور سعودی عرب جیسے برادر ملک میں بالخصوص خوشی کی زبردست لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر امریکہ اور دیگر کئی مغربی ممالک کی طرف سے پاکستان پر شدید نوعیت کی مالی و اقتصادی پابندیاں لگا دی گئیں جو پاکستان کی معیشت کا گلا گھونٹنے کے مترادف تھیں۔ اس مشکل مرحلے پر سعودی عرب نے پاکستان کی بھرپور مالی مدد بھی کی اور فراخدلی کے ساتھ مؤخر ادائیگیوں کی سہولت کے ساتھ تیل کی فراہمی بھی جاری رکھی۔ انہی دنوں...

1950ء اور 1960ء کی دہائی میں مصر کے فوجی حکمران جمال عبدالناصر عرب قومیت کے علمبردار بن کر سامنے آئے۔ انہوں نے عرب دنیا کے بچے بچے کو نحن العرب کا سبق یاد کرا دیا۔ مگر جب 1967ء کی عرب اسرائیل جنگ کے قائد مصر کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تو عرب نیشنل ازم کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ اس موقعے پر عرب دنیا کے سب سے مدبر حکمران شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے مسجد اقصیٰ جلانے اور فلسطین کی مقدس سرزمین پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے اسرائیل کی سازشوں کا قلع قمع کرنے اور عرب و عجم کے مسلمانوں کا دکھ درد بانٹنے کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگ لی سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰسعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگ لی سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی رضوان رضی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔ رضوان
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی ذمہ دار ہیں - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی ذمہ دار ہیں - ایکسپریس اردوہم مدد سعودی عرب سے لیتے رہے لیکن ترانے ہم ان کے دشمنوں کے گاتے رہے۔
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقاتوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقاتوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات Pakistan PresidentElectOfUNGA VolkanBozkir Meeting ShahMahmoodQureshi Islamabad pid_gov SMQureshiPTI volkan_bozkir ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

خطے کو درپیش چیلنجز سےوولکن بوز کو آگاہ کیا ہے ، شاہ محمود قریشیخطے کو درپیش چیلنجز سےوولکن بوز کو آگاہ کیا ہے ، شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صدر یو این جنرل اسمبلی سے درپیش مختلف چیلنجز پر بات ہوئی ہے، بھارت کے اقدامات سےخطے کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا ہے
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہمراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہمراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وولکن بوزکرکومقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم سے آگاہ کیاشاہ محمود قریشیوولکن بوزکرکومقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم سے آگاہ کیاشاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدروولکن بوزکر کی اسلام آباد آمد پر ان کامشکور ہوں ،ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:52:42