شاہ رخ خان کی مداحوں کیلیے زبردست آفر!

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان کی مداحوں کیلیے زبردست آفر!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘ کی باکس آفس پر تاریخی کامیابی پر مداحوں کیلیے زبردست آفر کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’جوان‘ کو ریلیز ہوئے ابھی ایک ماہ

بھی نہیں ہوا لیکن فلم نے مجموعی طور پر 1000 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا جبکہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

فلم کی شاندار کامیابی پر شاہ رخ خان نے آج سوشل میڈیا پر مداحوں کیلیے ایک آفر کا اعلان کیا۔ انہوں نے ایک پوسٹر جاری کیا جس پر لکھا ہے ’سُپرہٹ فلم کا سُپرہٹ آفر! بائے ون گیٹ ون ٹکٹ فری۔‘کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ ’بھائی، بہن، دشمن، یار اور اپنے پیار کو کل ’جوان‘ دکھائیے گا۔ چاچا چاچی، ماما مامی یعنی پورے خاندان کو، سب کیلیے ایک کے ساتھ ایک فری ٹکٹ۔‘

انہوں نے مزید لکھا کہ ’تو کل سے خاندان، یار اور پیار۔۔ صرف ایک ٹکٹ خریدیں اور ساتھ میں ایک فری حاصل کریں۔ پورے خاندان کے ساتھ صحت مند تفریح۔ اپنے قریبی سینما گھر میں۔ ہندی، تمل اور تیلگو میں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی مداحوں کیلیے زبردست آفر!شاہ رخ خان کی مداحوں کیلیے زبردست آفر!-
مزید پڑھ »

فلم ’ڈنکی‘ کیسی ہوگی؟ شاہ رخ خان نے تفصیلات مداحوں کو بتا دیںفلم ’ڈنکی‘ کیسی ہوگی؟ شاہ رخ خان نے تفصیلات مداحوں کو بتا دیں-
مزید پڑھ »

فلم ’ڈنکی‘ کیسی ہوگی؟ شاہ رخ خان نے تفصیلات مداحوں کو بتا دیںفلم ’ڈنکی‘ کیسی ہوگی؟ شاہ رخ خان نے تفصیلات مداحوں کو بتا دیں-
مزید پڑھ »

نانا پاٹیکر، شاہ رخ خان کیساتھ دشمنی پر بول پڑےنانا پاٹیکر، شاہ رخ خان کیساتھ دشمنی پر بول پڑےسال 1992 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم 'راجو بن گیا جینٹل مین' شاہ رخ خان کی پہلی سائن کی گئی فلم تھی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا مداح کو دلچسپ جواب سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گیاشاہ رخ خان کا مداح کو دلچسپ جواب سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گیاشاہ رخ خان نے AskSRK کے سیشن کی میزبانی میں پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:32:24