شاہ رخ خان نے ممبئی حکومت کو قرنطینہ کیلئےجگہ دے دی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان نے ممبئی حکومت کو قرنطینہ کیلئےجگہ دے دی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

شاہ رخ خان نے ممبئی حکومت کو قرنطینہ کیلئےجگہ دے دی تفصیلات جانیں: coronavirusindia CoronavirusPandemic

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کا درجہ رکھنے والی بولی وڈ انڈسٹری نے جہاں فلم کی شوٹنگ منسوخ کردی ہے، وہیں فلموں کی نمائش بھی روک دی گئی ہے۔

سلمان خان کی طرح شاہ رخ خان نے بھی جہاں فلم ملازمین کی مدد کے لیے امداد فراہم کی ہے، وہیں انہوں نے بھارت کی مرکزی حکومت سمیت ریاست مہاراشٹر کی حکومت کی معاونت کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے شکریہ ادا کرنے پر شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھی مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی کہا کہ وہ مقامی انتظامیہ کے ساتھ ہر تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ ممبئی کے رہنے والوں کو مناسب سہولیات فراہم کی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلانشاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلانشاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایتکورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایتریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، مراد علی شاہ -ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، مراد علی شاہ -کراچی:وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، سارے کیسز پکے علاقوں میں باہر سے سفر کر کے آنے والوں کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کے بڑے صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں …
مزید پڑھ »

وقار یونس قرنطینہ سے باہر آ گئے، عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل - ایکسپریس اردووقار یونس قرنطینہ سے باہر آ گئے، عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل - ایکسپریس اردووقار یونس نے حفاظتی تدبیر کے طور پر قرنطینہ کرتے ہوئے خود کو 14 روز کے لیے الگ رکھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:26:40