کورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شاہ سلمان نے آئین کے آرٹیکل 8، 10 اور 14 پر عمل درآمد کرتے ہوئے نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے ان کی تنخواہوں کا 60 فی صد ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس سلسلے میں حکومت تین ماہ تک پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہوں کا 60 فی صد ادا کرے گی جس کی زیادہ سے زیادہ مالیت فی کس 9 ہزار ریال بنتی ہے جب کہ سعودی عرب میں اس مد میں 9 ارب اریال کی رقم فراہم کی جائے گی۔ ان کا کہنا نھا کہ حکومت نجی شعبے میں کام کرنے والے کمپنیوں کو ان کے ملازمین کے تحفظ کےلیے تین ماہ تک رقوم فراہم کرے گی تاکہ کورونا بحران کے خاتمے کے بعد کمپنیاں کسی قسم کی مالی مشکلات کا سامنا نہ کریں اور اپنا کام جاری رکھ سکیں۔ اس طرح نہ صرف کمپنیوں پر کوئی نیا بوجھ نہیں پڑے گا اور ان کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بھی ادا کی جاسکیں گی اور انہیں بے روزگار ہونے سے بچایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے پاکستان کی مدد میں اضافہ کر رہے ہیں، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی جانب اہم پیش رفت، وائرس کی جینوم سیکوینس دریافت - ایکسپریس اردوکورونا ویکسین کی جانب اہم پیش رفت، وائرس کی جینوم سیکوینس دریافت - ایکسپریس اردووائرس کا سلسلہ ترتیب معلوم کرنا انتہائی اہم پیش رفت ہے جس سے ویکسین بنانے اور علاج میں بڑی مدد ملے گی، ماہرین
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsسندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:08:16