شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کا شمار انڈسٹری کے سب سے مقبول اور پسندیدہ جوڑوں میں ہوتا ہے۔ 1991 میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے ان کا رشتہ محبت، ایک دوسرے کیلئے احترام سمجھ بوجھ کی بنیاد پر قائم ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان دونوں کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے، شاہ رخ خان مسلمان ہیں جبکہ گوری ہندو تاہم ان کے مذہبی اختلافات کبھی ان کی ذاتی زندگی پر اثرانداز نہیں ہوئے۔ شاہ رخ اور گوری اپنے بچوں، آریان خان اور سہانا خان، کو دونوں مذاہب کی تعلیمات اور روایات سیکھائی ہیں تاہم اب سوشل میڈیا پر گوری خان، شاہ رُخ اور ان کے بیٹے آریان کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر تنازع اس وقت شروع ہوا جب کچھ تصاویر منظر عام پر آئیں جن میں شاہ رخ خان اور گوری خان کو مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ آریان خان بھی موجود...

ان تصاویر کو دیکھ کر کچھ صارفین نے دعویٰ کیا کہ شاہ رخ نے گوری کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا ہے اور اب گوری خان مسلمان ہوچکی ہیں۔ تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا کچھ صارفین نے اسے حقیقت سمجھ کر گوری کے اسلام قبول کرنے پر شدید تنقید کی تو کچھ نے اس تصویر کی حقیقت کو پہچانتے ہوئے اسے اے آئی سے تیار کردہ فیک امیج قرار دیا جو بلکل درست ہے۔ express.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

آریان خان منشیات کیس؛ تحقیقاتی افسر کے ہوشربا انکشافاتآریان خان منشیات کیس؛ تحقیقاتی افسر کے ہوشربا انکشافاتآریان منشیات کیس کے تحقیقات افسر سمیر وانکھیڑے نے شاہ رخ خان کی چیٹ لیک ہونے کی تردید کی ہے
مزید پڑھ »

لالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہمانی شیو پوری نے شاہ رخ خان کی مدد کا اعتراف کیالالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہمانی شیو پوری نے شاہ رخ خان کی مدد کا اعتراف کیاہمانی شیو پوری نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے ان کے شوہر کی وفات کے بعد ان کی سپورٹ کی تھی۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم سوَدیس: کمرشل ناکامی کی پیشگوئی اور یادگار اداکاریشاہ رخ خان کی فلم سوَدیس: کمرشل ناکامی کی پیشگوئی اور یادگار اداکاریسال 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم سوَدیس میں شاہ رخ خان نے موہن بھاگورا کا کردار ادا کیا، جسے ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنسز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ یہ فلم بھارت کی جڑوں سے جُڑنے اور دیہی زندگی کی حقیقی تصویر پیش کرتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان نے پہلے ہی اس فلم کی تجارتی ناکامی کی پیشگوئی کر دی تھی۔ ایک پرانے انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا تھا: 'میں نے ڈائریکٹر اشوتوش گواریکر کو بتایا تھا کہ یہ فلم کمرشل طور پر کامیاب نہیں ہوگی، لیکن اس کی نیت بہت نیک تھی۔' شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ انہیں اپنے کام سے محبت ہے اور وہ فلموں کی کامیابی یا ناکامی سے زیادہ فلم بنانے کے عمل کو اہمیت دیتے ہیں۔ 'سوَدیس' کی ناکامی کے باوجود، یہ فلم اپنے مضبوط پیغام اور شاہ رخ خان کی منفرد اداکاری کے باعث ایک یادگار بن گئی۔
مزید پڑھ »

ہمانی شیوی پوری نے شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے سہارے پر کھل کر بات کیہمانی شیوی پوری نے شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے سہارے پر کھل کر بات کیہمانی شیوی پوری نے اپنے شوہر کے انتقال کے وقت شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارے کا تذکرہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:56:45