لالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہمانی شیو پوری نے شاہ رخ خان کی مدد کا اعتراف کیا

मनोरंजन خبریں

لالی وڈ کی مشہور اداکارہ ہمانی شیو پوری نے شاہ رخ خان کی مدد کا اعتراف کیا
ہمانی شیو پوریشاہ رخ خانہالی ووڈ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 58%
  • Publisher: 53%

ہمانی شیو پوری نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے ان کے شوہر کی وفات کے بعد ان کی سپورٹ کی تھی۔

اداکارہ بالی وڈ فلمز اور ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری اور مخصوص کرداروں کے لیے خاصی مشہور ہیں.

فوٹو فائل بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ہمانی شیو پوری نے زندگی کے سب سے مشکل وقت میں کنگ شاہ رخ خان سے ملنے والی سپورٹ کا اعتراف کیا ہے۔ اداکارہ ہمانی شیو پوری بالی وڈ فلمز اور ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری اور مخصوص کرداروں کے لیے خاصی مشہور ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہمانی شیو پوری نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والی مدد پر بات کی۔ شاہ رخ اپنی رہائشگاہ ’منت‘ کو مزید بُلندکرنے کے خواہشمند، کتنا خرچہ آئے گا؟ دوران انٹرویو ادکارہ نے بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے لمحات کو اپنے کیرئیر کے مشکل ترین لمحات قرار دیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ’اس فلم کی شوٹنگ کے دوران میں نے اپنے شوہر کو کھو دیا تھا، اس وقت میں اپنے بیٹے کی واحد سائبان تھی، شوہر کے کھونے کا غم ناقابل بیان ہے لیکن اس کے باوجود مجھے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کو بیلنس رکھنا تھا‘ ۔ ہمانی شیوپوری نے بتایا کہ’ان تاریک دنوں میں شاہ رخ خان میری سپورٹ بنے، وہ مجھے لطیفے سناتے اور ہلکی پھلکی گفتگو میں مصروف رکھتے تاکہ میں خود کو تنہا محسوس نہ کر سکوں‘۔ سینئر اداکارہ نے مزید بتایا کہ شوہر کی وفات کے بعد یش چوپڑا اور پامیلا چوپڑا نے بھی مجھے کافی سپورٹ کیا، مجھے اب بھی یاد ہے کہ یش چوپڑا نے مجھ سے کہا تھا، جتنا وقت درکار ہو لے لو، ہم یہاں آپ کے لیے ہیں، یہ وہ سپورٹ تھی جس نے گہرے دکھ کے باوجود مجھے اپنے کیرئیر میں توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کی ‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ہمانی شیو پوری شاہ رخ خان ہالی ووڈ اداکارہ فلموں ٹیلی ویژن زندگی کے مشکل وقت سپورٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمانی شیوی پوری نے شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے سہارے پر کھل کر بات کیہمانی شیوی پوری نے شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے سہارے پر کھل کر بات کیہمانی شیوی پوری نے اپنے شوہر کے انتقال کے وقت شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارے کا تذکرہ کیا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ کے ساتھی انہیں ہکلا کہہ کر بلاتے تھے: ابھیجیت بھٹاچاریہ کا انکشافشاہ رخ کے ساتھی انہیں ہکلا کہہ کر بلاتے تھے: ابھیجیت بھٹاچاریہ کا انکشافابھیجیت نے شاہ رخ خان کی کئی فلموں کے لیے مشہور گانے گائے جو مشہور ہوئے اور آج تک ان گانوں کے مداح موجود ہیں
مزید پڑھ »

سشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافسشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافبالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی پرانی محبت کا اعتراف کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے پاگل تھیں
مزید پڑھ »

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےعامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےاداکار نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کی تھیشاہ رخ خان نے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کی تھیبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرائی سے متاثر کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:14:21