ابھیجیت نے شاہ رخ خان کی کئی فلموں کے لیے مشہور گانے گائے جو مشہور ہوئے اور آج تک ان گانوں کے مداح موجود ہیں
بالی وڈ فلموں میں شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے گانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے انکشاف کیا ہےکہ انڈسٹری میں کئی لوگ شاہ رخ کو ہکلا بلاتے تھے۔
90 کی دہائی میں شاہ رخ خان کے لیے گانے گانے والے ابھیجیت کے اداکار سے تعلقات خراب ہوگئے تھے اور ابھیجیت نے آخری مرتبہ شاہ رخ کے ساتھ 17 سال قبل کام کیاتھا۔ اس دوران شاہ رخ سے اپنے پیشہ ورانہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق ابھیجیت نے بتایا کہ’ میں نے شاہ رخ کو کبھی برا بھلا نہیں کہالیکن بہت سے لوگوں نے ایسا کیا، کچھ نے اپنے کتے کا نام بھی شاہ رخ کے نام پر رکھا، فرح خان کے شوہر شیریش کندر نے ان کی توہین کی لیکن پھر سب نے اسے گلے لگا لیا، میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے درد کا اظہار کر دیتا ہوں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ سے جھگڑے کی اصل وجہ بتا دی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدجج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی
مزید پڑھ »
بالی وڈ کو خیرباد کہہ کر گھر جانے کا فیصلہ کرلیا تھا: شاہ رخ خان کا انکشافدبئی میں حال ہی میں منعقدہ تیسری گلوبل فریٹ سمٹ کے دوران شاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا
مزید پڑھ »
رنگ گورا کیوں نہیں ہوا؛ صارف کی شکایت پر کاسمیٹک کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہبھارت میں ایک شخص نے شاہ رخ کا اشتہار دیکھ کر رنگ گورا کرنے والی کریم استعمال کی تھی
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کی بھانجی اوربرطانوی انسداد بدعنوانی وزیر پر کرپشن کا الزامٹیولپ صدیق نے کرپشن کے الزامات سیاسی کہہ کر مسترد کردیا
مزید پڑھ »