توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

پاکستان خبریں خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی

ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو ہوئی۔

دوران سماعت جیل سے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لایا گیا جبکہ جیل کے باہر سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں۔ جس کے بعد سماعت ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے ہی مختلف کیسز میں گرفتاری کے سبب اڈیالہ جیل میں قید ہیں، انہیں سب سے پہلے عدت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا بعدازاں دیگر مقدمات میں ان کی گرفتاری اور رہائی کے احکامات آتے رہے تاہم بشریٰ بی بی عدت کیس میں بری ہونے کے بعد رہائی پاچکی اور مختلف کیسز میں ضمانت پر رہا ہیں۔دریں اثنا آج ہی پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور خاتون رہنما یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ان پر 9 مئی کو لاہور میں تھانہ شادمان کی حدود میں جلاؤ...

ان پر فرد جرم لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عائد کی ہے اور مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکامتوشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکاماسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گےاسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گےتوشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکیں گے
مزید پڑھ »

الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیبالحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیبپولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:56:18