شدید دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت میں ردو بدل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu smog
کراچی : ملک میں شدید دھند کی وجہ سے خراب موسمی صورتحال کے باعث کل بروز منگل کو بھی پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت میں ردو بدل کیا گیا ہے، مسافر کال سینٹر سے مطلوبہ پرواز کے متعلق معلومات حاصل کریں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے مدینہ کی پرواز پی کے 713 اور مدینہ سے ملتان کی پرواز پی کے 716 اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوں گی جبکہ ملتان سے مدینہ کی پرواز پی کے 715 اور مدینہ سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 714 کی روانگی میں دو گھنٹے کی تاخیر ہو گی۔ شیڈول کے مطابق لاہور سے جدہ کی پرواز پی کے 759 اور جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 760 دو گھنٹے چالیس منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »
کئی مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹر وے بندپنجاب میں اس وقت شدید دھند کا راج برقرار ہے، کئی مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں پی آئی اے کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث شدید متاثروجہ کیا بنی؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »