شراب لائسنس کااجراء:نیب کی عثمان بزدار سے پونے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

شراب لائسنس کااجراء:نیب کی عثمان بزدار سے پونے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیراعلی کو ایک سوالنامہ دے گیا ،18 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates usmanbuzdar

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شراب کے غیر قانونی لائسنس کے اجرا ءکی انکوئری کیلئے نیب لاہور میں پیش ہوگئے،نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے پونے 2گھنٹے تک ان سے پوچھ گچھ کی،وزیراعلی کو ایک سوالنامہ دیا گیا اور اس کا جواب 18 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول اکیلے اپنی گاڑی پر نیب لاہور افس پہنچے، نیب کی تحقیا تی ٹیم نے ان سے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس قواعد کیخلاف جاری کرنے سے متعلق سوالات کئے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے بیشتر سوالات پر عثمان بزدار نے اپنی لا علمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مزید وقت دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے عثمان بزدار کو 12 صفحوں پر مشتمل ایک پروفامہ بھی جاری کر دیا اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایات کی۔

ذرائع کے مطابق اس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف گوندل نے وعدہ معاف بننے کی درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ انہوں نے سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر کے دباؤ پر لائسنس کا اجرا ءکیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانمشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت کی کہ جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے اور کورونا کے باعث تقریبات میں احتیاطی تدابیر مدنظر رکھی جائیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »

مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکانمشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کے دورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکاناسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا,جس میں مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی معطلی کےدورانیے میں توسیع کی منظوری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

عثمان بزدار نیب آفس میں پیش ہونے کے بعد واپس روانہ کتنی دیر تک تفتیش کی گئی ؟ جانئےعثمان بزدار نیب آفس میں پیش ہونے کے بعد واپس روانہ کتنی دیر تک تفتیش کی گئی ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریبا ایک
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہورمیں پیش ہوں گے - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہورمیں پیش ہوں گے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوںوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوںوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوں Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:35:01