اسلام آباد چیمبرز آف اسمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر شیخ طیب وحید نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی ابھی بھی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے اعلان پر اطمینان کا اظہار کیا کہ امید ہے کہ آئندہ مانیٹری پالیسی کے اعلان سے 400 بیسس پوائنٹس کی کمی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے چھ مہینوں میں پالیسی ریٹ 9 فیصد کم ہو جائے گا اس اقدام سے معاشی سرگرمیوں اور برآمدات میں اضافہ ہوگا اور حکومت کے اندرونی قرضوں میں کمی آئے گی۔
شرح سود میں کمی خوش آئند ہے مگر حکومت کے لیے عام آدمی کی قوتِ خرید بڑھانے کا چیلنج اب بھی بدستور موجود ہےاسلام آباد چیمبرز آف اسمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر شیخ طیب وحید نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی ابھی بھی گنجائش موجود ہے۔
انہوں نے یہ کہتے ہوئے اعلان پر اطمینان کا اظہار کیا کہ امید ہے کہ آئندہ مانیٹری پالیسی کے اعلان سے 400 بیسس پوائنٹس کی کمی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے چھ مہینوں میں پالیسی ریٹ 9 فیصد کم ہو جائے گا اس اقدام سے معاشی سرگرمیوں اور برآمدات میں اضافہ ہوگا اور حکومت کے اندرونی قرضوں میں کمی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ بروقت اقدام ہمارے معاشی استحکام میں قابل ذکر بہتری کی نشاندہی سمیت ہمارے حالیہ پالیسی اقدامات کی تاثیر کو ظاہر کرے گا پالیسی ریٹ میں کافی حد تک کمی وقت کی ضرورت بن گئی ہے کیونکہ اس سے بینک مارک اپ کی شرحوں کو سنگل ڈیجٹ پر لانے میں مدد ملے گی جس سے کاروباروں اور صارفین کے لیے کریڈٹ مزید سستا ہو جائے گا، سود کی کم شرح سرمایہ کاری کو تحریک دے گی، معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور ہماری قوم کی مجموعی خوشحالی میں مددگار ثابت ہو گی اور اس سے ملک میں کاروبار اور صنعتی سرگرمیوں کے لیے...
تاہم ضروری ہے کہ شرح سود میں کمی کا رجحان مستقل اور دیرپا بنیادوں پر ہو اور اس کے لیے حکومت کو افراطِ زر پر گہری نظر رکھنا ہو گی اور یقینی بنانا ہو گا کہ کمی کا جو رجحان جاری ہے اس تسلسل کو برقرار رکھا جاسکے یہاں تک کہ پاکستان میں شرح سود ایک ہندسے میں اور جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں رائج شرح سود کے قریب آ سکے۔ افراطِ زر اور شرح سود میں کمی خوش آئند ہے مگر حکومت کے لیے عام آدمی کی قوتِ خرید بڑھانے کا چیلنج اب بھی بدستور موجودہے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...
SHARAT SUUD GOVT ECONOMIC ACTIVITY INFLATION MONETARY POLICY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شرح سود میں کمی: خوشخبری ہے مگر قوتِ خرید بڑھانے کا چیلنج اب بھی موجوداسلام آباد چیمبرز آف اسمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے سینئر نائب صدر شیخ طیب وحید نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
شرح سود میں کمی کی توقعات سے پی ایس ایکس میں میں تیزی کا رجحان، ماہرینشرح سود میں کمی نے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ڈالا ہے
مزید پڑھ »
مزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیحکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »