شرح سود میں کمی کی توقعات سے پی ایس ایکس میں میں تیزی کا رجحان، ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

شرح سود میں کمی کی توقعات سے پی ایس ایکس میں میں تیزی کا رجحان، ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

شرح سود میں کمی نے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ڈالا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا سبب سیاسی استحکام، آئی پی پیز معاہدے حل ہونا، غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مستحکم شرح، ترسیلات زر میں اضافہ اور شرح سود میں کمی جیسے عوامل ہیں، جو سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلیے راغب کر رہے ہیں۔

جس کے نتیجے میں کے ایس سی 100 انڈیکس پیر کو 1,867.61 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 116,169.41 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹاپ لائن نے واضح کیا کہ انڈیکس میں اضافہ بنیادی طور پر ماڑی پٹرولیم، فوجی فرٹیلائزر، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی، اور دی حب پاور کمپنی کی مضبوط کارکردگی سے ہوا، جنھوں نے انڈیکس میں مجموعی طور پر 1,749 پوائنٹس کا حصہ ڈالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیابازار حصص میں کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان غالب، انڈیکس 95900 کی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ زرمبادلے کے مارکیٹوں میں شرح سود کی نمایاں کمی کے باوجودڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ زرمبادلے کے مارکیٹوں میں شرح سود کی نمایاں کمی کے باوجودماہرین کے مطابق دسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات، معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 50کروڑ ڈالر موصول ہونے، دوست ممالک ودیگر عالمی مالیاتی اداروں سے وعدوں کے مطابق انفلوز ملنے کی توقعات پر انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک موقع پر 04پیسے کی کمی سے 278روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔
مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی، شرح سود میں نمایاں کمی کی راہیں ہموار ہو گئیںمہنگائی میں کمی، شرح سود میں نمایاں کمی کی راہیں ہموار ہو گئیںوزارت خزانہ نے مہنگائی کی شرح نومبر میں 5.8 سے 6.8 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا
مزید پڑھ »

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاکابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیپنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:53:43