شریا گھوشال کے کنسرٹ میں پرستار کا اپنی محبوبہ کو پرپوزل وائرل

پاکستان خبریں خبریں

شریا گھوشال کے کنسرٹ میں پرستار کا اپنی محبوبہ کو پرپوزل وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پرستار نے شریا گھوشال کے کہنے پر مجمع کے سامنے اپنی محبوبہ کو پرپوز کیا

آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد5 اکتوبرکو ایوان عدل میں تشدد کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواستچار خواتین کا قتل؛ ویڈیوز بنانے کی وجہ سے گھر والوں کو مارا، بیٹے کا بیانسری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکملچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستانکراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرارپاکستان کا کلائمیٹ فنانسنگ...

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران شریا نے پہلے اس شخص کو دیکھا جس نے ’’شریا، تم میری دوسری محبت ہو‘‘ کا پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا۔ گلوکارہ نے کہا کہ ’’کرنا ہے تو اچھے سے پرپوز کرو، تمھارے پاس ایک موقع ہے۔ ہر کوئی دیکھ رہا ہے، یہاں ہزاروں لوگ ہیں‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »

پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاپی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
مزید پڑھ »

ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلعطا اللہ اسٹیج پر بیٹھے یہ تمام صورتحال کو دیکھتے رہے
مزید پڑھ »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:37:05