شطرنج کا عالمی مقابلہ چینی کھلاڑی نے جیت لیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شطرنج کا عالمی مقابلہ چینی کھلاڑی نے جیت لیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شطرنج کا عالمی مقابلہ چینی کھلاڑی نے جیت لیا expressnews

قازقستان میں ہونے والے شطرنج کے 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو مات دے دی۔

رائٹرز کے مطابق روسی نژاد ایان نیپومنیاچی کے خلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے آف 1.5 پوائنٹس کے مقابلے میں 2.5 پوائنٹس سے جیتا۔ مقابلے کے آخری مراحل میں گیم کے فارمیٹ کو مختصر کیا گیا تھا جس میں نیپومنیاچی سے کچھ غلطیاں سرزد ہوگئیں جس کا ڈینگ لیرن نے فائدہ اٹھاتے ہوئے فتح اپنے نام کرلی۔

ڈینگ لیرن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جس لمحے ایان ہارا، وہ ایک انتہائی جذباتی لمحہ تھا اور اس وقت میں اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پارہا تھا۔ واضح رہے کہ ڈینگ کی فتح کے ساتھ ہی چین نے مرد اور خواتین کے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیے ہیں۔ شطرنج کے عالمی مقابلوں کی موجودہ خاتون چیمپئن جووینجن ہیں جو ڈینگ لیرن کی ہی ہم وطن ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم مئی۔۔۔محنت کشوں کا عالمی دن - ایکسپریس اردویکم مئی۔۔۔محنت کشوں کا عالمی دن - ایکسپریس اردومزدور سیاسی جماعتوں کے علاوہ مذہب، فرقہ، زبان، قومیت، لسانیت اور علاقے کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردوبابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ایکسپریس اردوبابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا - ExpressNews BabarAzam Team PAKvNZ Rawalpindi ODI T20 Cricket
مزید پڑھ »

جب کرینہ کپور نے راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا - ایکسپریس اردوجب کرینہ کپور نے راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا - ایکسپریس اردوکرینہ کا کہنا تھا کہ وہ راہُل گاندھی سے متاثر ہیں اور سوچتی ہیں کہ ان سے بات کرکے کیسا لگتا ہوگا
مزید پڑھ »

فخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیافخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیابابر اعظم 65 اور رضوان 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیریز میں پاکستان نے 0-2 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

فخر زمان کی شاندار سنچری پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیافخر زمان کی شاندار سنچری پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا11:31 PM, 29 Apr, 2023, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان نے فخرزمان کی شاندار سنچری کی بدولت دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کو شسکت دے کر سیریز میں دو
مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت اور فخر زمان کے 180 رنز: ’فخر بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، آج فخر کا دن تھا‘ - BBC News اردوپاکستان کی جیت اور فخر زمان کے 180 رنز: ’فخر بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، آج فخر کا دن تھا‘ - BBC News اردواوپنر فخر زمان کے 180 رنز کی بدولت پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:52:20