اسلام آباد (ویب ڈیسک) صارفین کو قیمتوں کے بڑے جھٹکے دینے اور چوری، بلنگ ڈیفالٹس کے خلاف ملک گیر احتجاج کے باوجود عالمی بینک نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے گردشی قرضے اس سال جنوری کے اختتام تک اوسطا 135 ارب روپے سے بڑھ کر 55 کھرب ( جی ڈی پی کے تقریبا 5.
بجلی بلز کی100فیصد ریکوری ، پنجاب بازی لے گیاسائفر گم کرنے کا الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے تو زیادہ سےزیادہ 2سال ...
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے گردشی قرضوں کے بارے میں اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں بتایا کہ حکومت نے گردشی قرضوں پر قابو پانے کے لیے پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کی ہیں، لیکن مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے، اس موقع پر عالمی بینک نے یہ بھی نوٹ کیا کہ توانائی کی افراط زر مالی سال 2023 کی پہلی ششماہی میں 40.6 فیصد سے بڑھ کر 2024 کی پہلی ششماہی میں 50.6 فیصد ہو گئی جس کی وجہ گھریلو توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہے۔اس کے باوجو د عالمی بینک نے کہا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ماہانہ اوسطاً 66.
سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ورلڈ بینک اپ ڈیٹ کے مطابق اسی طرح، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ ماہانہ اوسطاً 68 ارب روپے سے بڑھ کر جنوری کے آخر تک 28 کھرب روپے یا جی ڈی پی کا 2.
عالمی بینک نے نوٹ کیا کہ حال ہی میں اس فرق کو کم کیا گیا ہے مگر نوٹیفائیڈ ٹیرف لاگت کی وصولی کی سطح سے نیچے رہا، تقریباً 62 فیصد رہائشی اور تمام زرعی صارفین سبسڈی پر رہتے ہیں جبکہ حالیہ ٹیرف نوٹیفکیشنز سے رہائشی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی میں بہتری آئی ہے لیکن الیکٹرک ٹیوب ویلوں پر سبسڈی بدستور رجعت پسند ہے، جس سے بنیادی طور پر بڑے اور امیر کسانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔سرکاری بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے اندر آپریشنل اور تکنیکی ناکارہیوں کے ساتھ لاگت کی عکاسی کرنے والے ٹیرف کی عدم موجودگی کی...
ورلڈ بینک نے پاکستان کی ہائیڈرو، سولر اور ونڈ پاور کی بڑی صلاحیت کو بھی نوٹ کیا لیکن کہا کہ موسم میں بڑی تبدیلی قابل تجدید توانائی کو لاگو کرنے میں چیلنجز پیدا کرتی ہیں، جس کے لیے ٹرانسمیشن گرڈ کی بیک وقت توسیع اور مضبوطی کی ضرورت ہوتی ہے۔چائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟ماہ صیام اُمّت مسلمہ کے لیے توانائی راحت اور زندگی کا پیغام لے کر آتا ہے، اس ماہ مقدس میں سنگین امراض میں مبتلا افراد کیلئے روزے رکھنا
مزید پڑھ »
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 68266 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ
مزید پڑھ »
عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی ! عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : عالمی بینک نے توانائی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی اصلاحات نہ ہوئیں توبجلی مزید مہنگی کرناپڑے گی۔
مزید پڑھ »