100 انڈیکس بڑھ کر 68266 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔
اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 68 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی کیونکہ پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں بتدریج اضافے، نئے انفلوز کے لیے نج کاری پلان پر حکومت کی تیز رفتار سرگرمیوں، غیرملکیوں کی جانب سے پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری دلچسپی اور ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
مزید پڑھ »
چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »
ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاریسیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا
مزید پڑھ »
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »
ڈائنوسار کے لباس میں ریسنگ جاپان میں ٹرینڈ بن گئیپہلی ریس جاپان میں اپریل 2022 میں ڈیزن شہر میں منعقد کی گئی
مزید پڑھ »