مزید پڑھئے؛
بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اعتراف کیا ہے کہ شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرتے ہوئے ان پر کپکپی طاری ہوگئی اور ایسا لگا تھا جیسے پاکستانی اسپیڈ اسٹار انھیں مار دیں گے۔
اپنے یوٹیوب چینل پر سابق کپتانوں نعیم الرحمان، خالد محمود اور حبیب البشر کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے مختلف یادیں تازہ کیں۔ خالد محمود نے کہاکہ لوگ اس بات پر یقین نہیں کریں گے اگر میں کہوں کہ شعیب اختر نے جو پہلی گیند مجھے کی وہ نظر تک نہیں آئی تھی۔ اس پر تمیم نے کہا کہ یہ صرف آپ کے ساتھ نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کے ساتھ ہوا، میں نے بہت سے فاسٹ بولرز کا سامنا کیا، ان میں سے بعض150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرتے تھے مگر جب پہلی بار میں نے شعیب اختر کا سامنا کیا تو مجھے محسوس ہوا جیسے وہ مجھے ماردیں گے، وہ کافی خطرناک تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’شعیب اختر کا سامنا کرنا ’ڈراؤنے خواب‘ کی طرح تھا‘‘ -ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ ماضی میں شعیب اختر کا سامنا کرنا ڈراؤنے خواب کی طرح تھا، میں نے سوچا تھا اس دن میں مارا جاؤں گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کے …
مزید پڑھ »
وزیر اعظم چاہتے ہیں وباء تھمنے کے بعد طبی عملے کو پوری قوم کی جانب اجتماعی میڈل دیا جائے۔ ہمایوں اختر خانوزیراعظم چاہتے ہیں وباء تھمنے کے بعد طبی عملے کو پوری قوم کی جانب اجتماعی میڈل دیا جائے۔ ہمایوں اختر خان Pakistan CoronaVirusPakistan PakistanFightsCorona PTIGovernment PMImranKhan MedicalStaff Doctors Medal pid_gov ImranKhanPTI HumayunAkhtarK
مزید پڑھ »
’’شعیب اختر کا سامنا کرنا ’ڈراؤنے خواب‘ کی طرح تھا‘‘ -ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ ماضی میں شعیب اختر کا سامنا کرنا ڈراؤنے خواب کی طرح تھا، میں نے سوچا تھا اس دن میں مارا جاؤں گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے تجربہ کار بلے باز تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کے …
مزید پڑھ »
راولپنڈی پولیس نے خواجہ سرائوں کے مسائل کے حل کیلئے ایسا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کرلیا جو تاریخ میں کبھی نہ ہوا، نئی مثال قائمراولپنڈی(ویب ڈیسک) ضلعی پولیس نے خواجہ سراؤں کے مسائل حل کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے لیے الگ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
بحرین: دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کا اعلانبحرین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعرات سے دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
بحرین: دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کا اعلانبحرین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعرات سے دکانیں اور صنعتی و کاروباری ادارے کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »