شفقت محمود کا کیمبرج کیجانب طلبا کے ساتھ کی جانیوالی ناانصافی کا نوٹس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کیمبرج کی جانب سے طلبا کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا نوٹس لےلیا۔
وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا 'مجھے طلبا کی جانب سے غیر منصفانہ گریڈنگ کے متعلق کافی شکایات موصول ہوئیں جنہیں میں نے کیمبرج تک پہنچادیا ہے۔'I have recieved many complaints about unfair grading and have conveyed to Cambridge the concern of students. I am hopeful that CAIE will look into it and take remedial measures
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ محمود کا شہباز اور بلاول کو شکریہ کا خطوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف اور کشمیر سے متعلق اجلاس میں شرکت پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول کو شکریہ کے خطوط ارسال کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کا برادرانہ شکوہ1998ء میں جب بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کیے تو ساری اسلامی دنیا میں بالعموم اور سعودی عرب جیسے برادر ملک میں بالخصوص خوشی کی زبردست لہر دوڑ گئی۔ پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگ لی سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی رضوان رضی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضوان
مزید پڑھ »
شاہ محمود اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ہیل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
رانا تنویر موقع پر نہیں تھے تو ان کا نام نہیں آنا چاہیے تھا، شاہ محمودوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ اگر رانا تنویر موقع پر نہیں تھے تو ان کا نام نہیں آنا چاہیے تھا، لوگ جاننا چاہیں گے کہ یک دم گاڑیوں میں پتھر کہاں سے نمودار ہوئے۔
مزید پڑھ »
چین کا پابندیوں پر ردعمل، امریکی سینیٹرز پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »